Tuesday, May 5, 2015

Notification EOBI. Minimum Pension Increased 3600/- PM To Rs.5250/- PM

گورنمنٹ آف پاکستان ( ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس  انسٹی ٹیوشن) نے کم از کم پنشن 5250 روپے یکم اپریل 2015 سے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  نوٹیفکیشن  کاپی  لف ہے۔