Sunday, February 8, 2015

ٹیلنٹ سکالرشپ پنجاب ورکرز ویلفئیر بورڈ لاہور کا اشتہار 15 مارچ تک سکالرشپ فارم جمع کروائیں۔

پنجاب ورکرز ویلفئیر بورڈ لاہور  ٹیلنٹ سکالرشپ کے لئے اشتہار:  ورکرز کے بچوں کے لئے وظیفے حاصل کرنے  کے لئے متعلقہ لیبر آفس سے فارم حاصل کر کے  15 مارچ 2015 تک جمع کروا دیں۔